منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

جنوبی چینی سمندر میں زبردست طوفان ، کون سا چینی جزیرہ زد میں آنے والا ہے، چینی محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 6  جون‬‮  2018 |

بیجنگ(آئی این پی )جنوبی چینی سمندر کے شمالی حصے میں ایک زبردست طوفان ہے جو اس وقت ہانگ کانگ سے 540کلومیٹر جنوب مغرب میں موجود ہے ۔ ہانگ کانگ کے محکمہ موسمیات کے مطابق گرم ہوا کا یہ طوفان شمال میں 12کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چین کے جزیرے ہنان کی جانب سفر کر رہا ہے ۔ اس سلسلے میں محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا ہے تاہم ابتدائی طور پر مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…