جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اکشے کمار اور سنیل شیٹھی فلم ’’ آوارہ پاگل دیوانہ ‘‘ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہونگے

datetime 2  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار اکشے کمار اور سنیل شیٹھی فلم ’’ آوارہ پاگل دیوانہ ‘‘ کے سیکوئل میں جلوہ گر ہونگے ۔بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر فیروز نادایدوالا نے فلم ’’ آوارہ پاگل دیوانہ ‘‘ کے سیکوئل پر کام شروع کر دیا جس کا سکرپٹ تیار کر لیا گیا ہے اور فلم کیلئے نئے ہدایتکار کی تلاش میں ہیں

، فلم کی کاسٹ کو حتمی شکل دینے کے بعد کاسٹ کو چین میں ٹریننگ دی جائیگی جبکہ فلم کے اہم حصے کی عکسبندی امریکا میں لاس اینجلس اور میکسیکو سرحد پر کی جائے گی اور فلم کی اصل کاسٹ سمیت اداکار اکشے کمار، سنیل شیٹھی، آفتاب، پاریش راول اور جونی لیور اپنے کردار دہرائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…