ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

شہباز شریف جس ادارے پر فخر کرتے تھے اس نے نام مٹی میں ملا دیا پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹیں رشوت لیکر تبدیل کرنیکا انکشاف ثنا چیمہ قتل کیس میں رپورٹ کتنےروپے رشوت لیکر تبدیل کی گئی،دو اہلکار گرفتار

datetime 1  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب فارنزک لیب کی رپورٹیں رشوت لے کر تبدیل کرنے کا انکشاف ہوا ہے ۔اینٹی کرپشن یونٹ کے مطابق فارنزک لیبارٹری کے ملازمین کا گروہ رپورٹ تبدیل کرتا ہے، فارنزک لیبارٹری کا کمپیوٹر آپریٹر محسن اور ایک اے ایس آئی کو گرفتارکرلیا گیا ہے،پولیس کے تفتیشی افسران کے ساتھ مل کر رپورٹ تبدیل کی جاتی ہے،

محسن نےپاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثناء چیمہ قتل کیس میں رشوت لے کر رپورٹ تبدیل کی تھی۔ملزمان نے اے ایس آئی مقصود کے ذریعے چھ لاکھ روپے رشوت لی تھی،اینٹی کرپشن یونٹ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان سے تفتیش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ گروہ میں شامل پنجاب فارنزک لیب کے مزید افسران اور تفتیشی افسران کو گرفتار کیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…