بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

سرگودھا میں نوعمر لڑکوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور قابل اعتراض وڈیو بنانے کا ایک اورسکینڈل منظر عام پر آگیا،شرمناک انکشافات 

datetime 1  جون‬‮  2018 |

سرگودھا (آئی این پی) پولیس کی تمام کاروائیوں کے باوجودسرگودھا اور گردونواح میں نوعمر لڑکوں کے ساتھ جنسی زیادتی اور قابل اعتراض وڈیو بنانے کے واقعات نہ رک سکے ،نواحی چک 125جنوبی میں تین کارسواروں نے گن پوائنٹ پر نوعمر طالب علم کو اغواء کر کے زبردستی زیادتی کی اور اُسکی قابل اعتراض وڈیو بناکر بلیک میل کرنے لگے،پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ،چک نمبر 12جنوبی کے رہائشی 15سالہ طالب علم ثقلین اعظم جو کے پل گیارہ سے موٹڑ سائیکل

پر واپس گاؤں آرھا تھا جسے کار سوار مسلح افراد قمر عباس ،محمد سلیمان رانا محمد علی نے زبردستی اسلحہ کے زور پر اغواء کر کے کار میں سوار کر کے چک 125جنوبی کے ایک ویران ڈیرہ پر لے جاکر اسلحہ کے زور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بناتے ہوئے اُسکی غیر اخلاقی وڈیو بنالی اور بعد ازاں اُسے وڈیو انٹرنیٹ پر اپ لوڈ کرنے کی دھمکیاں دے کر بلیک میل کرنے لگے متاثرہ لڑکے کے والد اعظم خان کے بیان پر پولیس تھانہ سلانوالی نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…