اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

شہباز شریف نےجاتے جاتے اپنے چہیتے افسران پرکشش پوسٹوں پر ٹرانسفر کر دئیے ،کس گریڈ تک کے افسران کا تبادلہ اب عدالتی حکم کے بغیر نہیں ہو سکتا، خبر سامنے آتے ہی چیف جسٹس نے فوری طو رپر بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 30  مئی‬‮  2018

لاہور (آئی این پی)سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں اور تبادلوں پر پابندی سے متعلق کیس صوبو ں میں ایک ماہ کے دوران گریڈ 17 سے اوپر کے افسران کے تبادلوں کی تفصیلات طلب کر لیں جبکہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دئیے ہیں کہ تقرر و تبادلوں کا جائزہ لے کر ان سے متعلق فیصلہ دیں گے ‘ موجودہ حکومت ایسے تبادلے نگران حکومت کیلئے چھوڑ دیتی‘وزیر اعلیٰ آفس کے افسران کو پر کشش عہدوں پر ٹرانسفر کیا جا رہاہے‘ایسی تمام تقرریاں بدنیتی پر مبنی ہیں۔ جمعرات کو سپریم کورٹ

لاہور رجسٹری میں الیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں اور تبادلوں پر پابندی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ گزشتہ ایک ماہ کے دوران ہونے والے تقرر و تبادلے عدالتی فیصلے سے مشروط ہیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ تقرر و تبادلوں کا جائزہ لے کر ان سے متعلق فیصلہ دیں گے۔ وزیر اعلیٰ آفس کے افسران کو پر کشش عہدوں پر ٹرانسفر کیا جا رہاہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ایسی تمام تقرریاں بدنیتی پر مبنی ہیں۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ موجودہ حکومت ایسے تبادلے نگران حکومت کیلئے چھوڑ دیتی۔

 

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…