جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

126 سالہ سعودی شہری 110سال سے مسجد الحرام میں معتکف، یہ بزرگ شہری حرم شریف سے کیوں نہیں جا رہا؟

datetime 30  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکہ مکرمہ (آئی این پی) 126سالہ سعودی شہری 110سال سے مسجد الحرام میں معتکف ہے، دل حرم شریف چھوڑنے پر آمادہ ہی نہیں ہوتا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 126سالہ سعودی شہری 110برس سے مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں گوشہ نشینی اختیار کئے ہوئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق چاچا عوض معوض الحربی 16برس کی عمر سے دن رات مسجد الحرام میں اعتکاف کو اپنا معمول بنائے ہوئے ہے۔ الحربی کا کہناہے کہ انکا تعلق بدر کمشنری سے ہے۔

انکی عمر اب 126برس ہوچکی ہے۔ وہ 16سال کی عمر میں حرم شریف پہنچے تھے تب سے تاحال عبادت اور نماز کو اپنا شعار بنائے ہوئے ہیں۔انکا کہناہے کہ انکا دل حرم شریف چھوڑنے پر آمادہ ہی نہیں ہوتا۔ مقامی شہری نے چاچا عوض الحربی کی وڈیو سوشل میڈیا پر ڈالی تو غیر معمولی طور پر پذیرائی حاصل ہوئی او رمملکت ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں وائرل ہوگئی۔ ہر ایک کی زبان پر انکے لئے دعا تھی کہ اللہ تعالی عمر دراز کرے اور حسن عمل پر استقامت عطا فرمائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…