ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

کوکا کولاکمپنی نے انتہائی شرمناک مشروب متعارف کروا دیا یہ کس چیز سے بنتا ہے؟جان کر ہی آپ توبہ استغفار کرتے کانوں کو ہاتھ لگا لینگے

datetime 29  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)کوکا کولا نے جاپان میں اپنا پہلا الکوحلک مشروب متعارف کروا دیا ہے۔ لیموں کے ذائقے والے اس مشروب کا نام الکوپوپ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کوکا کولا نے جو کہ امریکی کمپنی ہے،3 لیمن ڈرنکس کی فروخت شروع کی،اس مشروب کا مقصد نوجوانوں خصوصاً خواتین صارفین کی توجہ حاصل کرنا ہے۔کوکا کولا نے اپنے ان تینوں مشروبات کو اپنی 125 سالہ تاریخ میں انوکھا قرار دیا ہے جن میں الکوحل کا تناسب3 سے 8فیصد

تک ہے، یہی نہیں اپنی کمپنی کی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے مشروبات کی تیاری میں بہت خیال رکھا ہے۔ تاہم یہ انھیں ملک کے معروف ڈرنک چو ہی ڈرنک کی مانند ہے جس میں مقامی طور پر پسند کیے جانے والے انداز اور مختلف پھلوں کے ذائقے کو شامل کیا گیا ہے۔وہی شوچو ہائی بال کا مخفف ہے اور اسے بیئر کا متبادل سمجھا جاتا ہے اور یہ خواتین میں بہت مقبول ہے۔دوسری جانب مقامی کمپنیاں جن میں سنٹورے، آساہی اور کرن شامل ہیں اس وقت مارکیٹ میں حاوی ہیں۔



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…