جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت سے درآمد کی جانے والی ان چار اشیاء میں خطرناک جراثیم ہیں،سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات نے بھی بھارت پر پابندیاں عائد کردیں، انتباہ جاری

datetime 30  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن ) متحدہ عرب امارات نے بھارت سے سبزیاں اور پھل درآمد کرنے پر پابندی عائد کردی۔ بین الاقوامی خبررساں کے مطابق متحدہ عرب امارات نے بھارت کی ریاست کیرالا سے درآمد ہونے والے پھل اور سبزیاں میں وائرس شامل ہونے کی وجہ سے امارات درآمد پر پابندی عائدکردی۔امارات کی حکومت نے ابودبئی اور دیگر فوڈ کنٹرول اداروں کو ہدایت جاری کی ہیں کہ

کیرالا (بھارت) سے تازہ سبزیاں اور پھل درآمد نہ کیا جائے۔بھارت میں پیدا ہونے والی سبزیوں اور پھلوں میں موجود وائرس کی وجہ اب تک 13افراد جابحق ہوچکے ہیں اماراتی فوڈ اتھارٹی نے دعو ی کیا ہے کہ بھارت سے درآمد کیا جانے والے آم ، کجھور اور کیلے جراثیم زدہ ہیں۔ کیرالا کی ریاست اس جراثیم کو کھوج نہیں لگا سکی۔ کیرالا میں 116 متاثرہ افراد کی جانچ کی گئی۔ جن میں سے 15افراد اس جراثیم سے متاثر تھے جن میں 13افراد ہلاک ہوچکے ہیں تاہم بھارتی حکومت اس سے متعلق کوئی ویکسین دریافت نہیں کرسکی۔ اماراتی حکومت نے کیرالا سے متحدہ عرب امارات آنے والے بھارتیوں پر سخت میڈیکل رپورٹ کی پابندی عائد کردی ہے۔واضع رہے کہ اس سے قبل سعودی عرب نے 4 بھارتی اداروں سے گوشت کی درآمد پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ سعودی عرب کو گوشت (frozen meat) سپلائی کرنے والے ملکوں میں بھارت بھی شامل ہے جہاں سے بڑے پیمانے میں گوشت سعودی عرب برآمد کیا جاتا ہے۔ سعودی عرب میں فوڈ اتھارٹی نے سخت قوانین وضع کر رکھے ہیں جس کی خلاف ورزی پر تادیبی کارروائی کی جاتی ہے۔۔۔۔۔ شمیم محمود، نامہ نگار

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…