جمعرات‬‮ ، 27 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب نے بھارت پر بڑی پابندی عائد کردی

datetime 29  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(این این آئی) سعودی عرب نے 4 بھارتی اداروں سے گوشت کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں بھارت سے در آمد ہونے والے گوشت میں مضر صحت جراثیم پائے گئے ۔ سعودی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے 4 بھارتی اداروں پر گوشت درآمد کرنے پر فوری طور پر مکمل پابندی عائد کردی ہے جس کا اطلاق نئے حکم نامے تک جاری رہے گا۔سعودی حکام نے متعلقہ اداروں سے گوشت کی

جانچ پڑتال کرکے مفصل رپورٹ طلب کر لی ہے جس کی بنیاد پر بھارتی اداروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ اگر بھارتی کمپنیاں سنگین غفلت کی مرتکب پائی گئیں تو سعودی قوانین کے تحت ان پر مقدمہ چلایا جائے گا اور تاحیات پابندی بھی عائد کی جاسکتی ہے۔واضح رہے کہ سعودی عرب کو گوشت (frozen meat) سپلائی کرنے والے ملکوں میں بھارت بھی شامل ہے جہاں سے بڑے پیمانے میں گوشت سعودی عرب برآمد کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…