جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

غزہ کے اردگرد اسرائیل نے سمندر کے نیچے کیا چیز تعمیر کرنا شروع کردی؟جان کر آپ کو بھی شدید غصہ آئیگا

datetime 29  مئی‬‮  2018 |

تل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیل نے غزہ کے گرد سمندر میں باڑ کی تعمیر کا آغاز کردیا ہے تاکہ غزہ کے لوگ سمندری راستے سے غزہ کی حدود سے باہر نہ نکل سکیں۔ بظاہر اسرائیل کا موقف ہے کہ وہ یہ باڑ حماس کے مسلح جنگجوﺅں کو اسرائیل میں داخل ہونے سے روکنے کے لیے لگا رہا ہے۔اسرائیلی وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ”یہ باڑ تین پرتوں میں لگائی جا رہی ہے۔ پہلی پرت میں یہ پانی

کے نیچے ہو گی۔ اس کے بعد دوسری پرت میں پتھروں سے ایک دیوار بنائی جائے گی اور تیسری پرت میں خاردار تار لگائی جائے گی۔ یہ ایسی باڑ ہو گی جس سے پار نکلنا ناممکن ہو گا۔ اسرائیل کے ڈیفنس چیف ایویگڈور لیبرمین کا کہنا تھا کہ یہ باڑ سمندری راستے سے اسرائیل میں داخلے کو ناممکن بنا دے گی۔ یاد رہے کہ اسرائیل نے سمندری میں باڑ لگانے کا فیصلہ 2014ءمیں کیا تھا جس پر اب عملدرآمد شروع کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…