منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

فرانسیسی جریدے کو ترک صدر طیب اردوان کی توہین کرنا مہنگا پڑ گیا ترک صدر کے حامیوں نے فرانس میں ایسا کام کر دیا کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ ایسا بھی ہو جائے گا، فرانسیسی صدر پھٹ پڑے

datetime 28  مئی‬‮  2018 |

پیرس(این این آئی)فرانسیسی صدر ایمانوئل ماکروں نے ایک سیاسی جریدے کی جانب سے ترک صدر رجب طیب ایردوآن پر کی گئی تنقید کا دفاع کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک تقریب سے ماکروں ن کہاکہ یہ کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہے کہ لپوائنٹ نامی جریدے کے پوسٹرز کو دکانوں

سے صرف اس وجہ سے ہٹا دیا جائے کہ اس نے آزادی کے دشمنوں کو ناراض کیا ہے۔ اس جریدے نے اپنے سرورق پر ترک صدر کی آمر کے عنوان سے ایک تصویر شائع کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایردوآن کے حامیوں نے جنوبی فرانس میں اخبارات اور کتابوں کی دکانوں سے یہ جریدے ہٹا دیے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…