منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

غزہ سے اسرائیل پر دوبارہ مارٹر داغے گئے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

datetime 29  مئی‬‮  2018 |

مقبوضہ غزہ(این این آئی)غزہ سے جنوبی اسرائیل پر دوبارہ مارٹر شیل داغے جانے کی اطلاعات ہیں۔ کل پچیس مارٹر فائر کیے گئے اور ان میں سے زیادہ تر کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے بتایاکہ کل پچیس مارٹر فائر کیے گئے اور ان میں

سے زیادہ تر کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا۔ تاہم ان میں سے ایک بچوں کے ایک اسکول کے قریب گرا۔ ان حملوں میں کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ 2014ء میں اسرائیل اور حماس کی جنگ کے بعد سے کسی ایک دن میں اتنی زیادہ تعداد میں مارٹر فائر نہیں کیے گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…