جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کا وزیراعظم بننے کا خواب پورا ہونے کے قریب، اس سال عام انتخابات میں کتنے کروڑ نوجوان ووٹرز حصہ لینگے، خواتی کی تعداد بھی کہاں تک جاپہنچی،الیکشن کمیشن نے اعدادوشمارجاری کر دیئے

datetime 27  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)الیکشن کمیشن  نے عام انتخابات 2018 کے لئے ووٹرز کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ حتمی ووٹرز فہرست میں 44 فیصد ووٹرز 35 سال کی عمر تک کے نوجوان ہیں، جبکہ ملکی تاریخ میں پہلی بار ووٹرز آبادی کے مقابلے میں نصف کی حد کو عبور کر گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کے اعدادو شمار کے مطابق 18 سے 25 سال تک کے نوجوانوں کی تعداد کل ووٹرز میں 16.46 فیصد ہے، 26 سے 35 سال تک کے ووٹرز کی تعداد 27.36 فیصد ہے۔

حتمی فہرست کے مطابق 36 سے 45 سال تک کے ووٹرز کی تعداد 21.22 فیصد ہے، 46 سے 55 سال تک کے افراد کی تعداد 15.22 فیصد ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق 56 سے 66 سال تک کے ووٹرز کی تعداد9.70 فیصد اور 66 سال سے زائد عمر کے افراد کی تعداد 10.02 فیصد ہے۔الیکشن کمیشن کے اعداد و شمار کے مطابق مجموعی ووٹرز میں مرد ووٹرز کی تعداد 55.89 فیصد ہے جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 44.10 فیصد ہے۔ خواتین ووٹرز کی تعداد میں ماضی کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…