منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

میری لینڈ میں بارشوں کے بعد سیلاب نے ہر طرف تباہی مچادی

datetime 28  مئی‬‮  2018 |

میری لینڈ(این این آئی)بارشوں کے باعث جہاں ایک جانب موسم خوشگوار ہوجاتا ہے وہیں یہ تباہی اور نقصانات کا باعث بھی بنتی ہیں۔امریکی ریاست میری لینڈ میں بھی گذشتہ روز ہونے والی شدید بارشوں کے باعث سڑکوں پر جمع ہونے والا پانی سیلابی ریلے

کی شکل اختیار کرگیاہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق اس دوران سڑکوں پر کھڑی کئی گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں جبکہ سینکڑوں مکانات بھی سیلاب سے متاثر ہوئے ۔اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے ایلیکاٹ سٹی میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…