منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی وفد شمالی کورین حکام سے ملاقات کیلئے پہنچ گیا، ٹرمپ

datetime 28  مئی‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر اور ان کے شمالی کورین ہم منصب کی ملاقات سے قبل امریکی حکام کا وفد شمالی کوریا کے حکام سے ملاقات کرنے کے لیے شمالی کوریا پہنچ گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی وفد کے شمالی کوریا پہنچنے کی تصدیق کی ہے۔یہ امریکی وفد شمالی کورین

حکا م سے سنگاپور ملاقات کی تیاریوں سے متعلق بات چیت کرے گا۔امریکا کی طرف سے جنوبی کوریا کے سابق امریکی سفیر اور شمالی کوریا سے جوہری مذاکرات کرنے والے امریکی مذاکرات کار سنگاپور سمٹ کی تیاریاں کر رہے ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی ممکنہ ملاقات آئندہ ماہ 12جون کو ہونی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…