بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

سونیا حسین کو پریانکا چوپڑا کی نقل کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 27  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی) کافی عرصہ ہو گیا ہے سوشل میڈیا صارفین نے اپنی ’’بندوقیں‘‘ سونیا حسین کی جانب تان رکھی ہیں اور وہ کچھ بھی کر لیں، تنقید شروع ہو جاتی ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دوران پریانکا چوپڑا کی نقل کرنے پر سونیا حسین کو تنقید کا نشانہ بننا پڑا۔پاکستانی دعویٰ کرتے ہیں کہ سونیا حسین پریانکا چوپڑا جیسا لباس پہن کر بال بنا کر ان کی نقل اتارتی ہیں اور اس حوالے سے ان کی تصاویر پر جس طرح کے تبصرے

کئے جاتے رہے ہیں انہیں ہضم کرنا خاصا مشکل ہے۔سونیا حسین اس وقت اپنی آنے والی فلم ’آزادی‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں اور سوشل میڈیا پر ان کی سامنے آنے والی بہت سی تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھ کر آپ کو اس کا اندازہ بھی ہو جائے گا۔فلم کی پروموشن کیلئے حال ہی میں بلاگرز میٹنگ ہوئی اور سونیا حسین نے اس کیلئے جن جوتوں کا انتخاب کیا، پاکستانی لڑکیاں انہیں پہننے کا سوچ بھی نہیں سکتیں جبکہ تصاویر سامنے آئیں تو سوشل میڈیا صارفین بھی ان کے جوتے دیکھ کر حیرت کے سمندر میں مبتلا ہو گئے۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…