بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

نوازشریف کے اٹک جلسے میں ڈیوٹی سے انکار پر واپڈا اہلکا ر معطل طارق محمود خاموش نہ رہا،ساری حقیقت سامنے لے آیا

datetime 27  مئی‬‮  2018 |

اٹک (سی پی پی )مسلم لیگ (ن) کے اٹک جلسے میں عدم شرکت پر واپڈا اہلکار کو معطل کردیا گیا،  میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکسیئن واپڈا اٹک نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے جلسے میں بجلی انتظامات کو بہتر بنانے کی ہدایت کی تھی جس کے تحت واپڈا کے تمام عملے اور اہلکاروں کو بھی آن ڈیوٹی رہنے کی ہدایت کی تھی۔تاہم واپڈا اہلکار طارق محمود نے ڈیوٹی کرنے سے انکار کردیا۔جس کے باعث ایس ڈی او نے واپڈا اہلکار کیخلاف رپورٹ ایکسئین کو بھجوا دی۔

ایکسئین نے اہلکار کے خلاف کاروائی عمل میں لاتے ہوئے طارق محمود کو معطل کردیا۔ دوسری جانب واپڈا اہلکار طارق محمود نے الزام عائد کیا ہے کہ میری معطلی غیرقانونی ہے۔ مجھے سرکاری طورجلسے میں شرکت کا کہا گیا تھا ۔لیکن میں نے طبیعت ٹھیک نہ ہونے پرجلسے میں شرکت سے انکار کیا۔ جس پرواپڈا حکام نے مجھے جلسے میں شریک نہ ہونے کی سزا مجھے معطل کرکے دی گئی۔مجھے فوری بحال کیا جائے میرا کوئی قصور نہیں۔ میری معطلی غیرقانونی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…