پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ہر ضلع میں ایککمپنی بنائی جاتی ہے جس کا سربراہ ا یم این اے ہوتا ہے،فنڈز ملتے ہیں اور نوکریاں دی جاتی ہیں،قومی اسمبلی میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 26  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ تلاش و پیداوار پٹرولیم پالیسی کے تحت ہر ضلع میں ایک کمپنی بنائی جاتی ہے جس کا سربراہ ا یم این اے ہوتا ہے اور ڈی سی او اس کمپنی کا سیکرٹری ہوتا ہے اور طے شدہ کوٹے کے مطابق فنڈز ملتے ہیں اور نوکریاں دی جاتی ہیں اس حوالے سے تمام تفصیلات موجود ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران توجہ مبذول کرائے گئے تو اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جہاں سے تیل نکالا جاتا ہے وہاں پر ایک ضلعی سطح پر کمیٹی بنائی جاتی ہے جس کا سربراہ ایم این اے اور سیکرٹری ڈی سی او ہوتا ہے جو کوٹے کے مطابق ملازمین اور فنڈز کی تقسیم کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ملکمیں بے روزگاری ہے جن کو روزگار نہیں ملتا وہ شکایت کرتے ہیں لیکن کمپنی پابند ہوتی ہے کہ جس علاقے سے تیل نکالا جائے گا وہاں کے لوگوں کو کمپنی میں ملازمتیں دی جائیں گی رکن اسمبلی نعیمہ کشور نے کہا جہاں سے تیل نکالا جاتا ہے وہاں کی مقامی آبادی کو درجہ چہارم اور ڈرائیور کی سیٹ پر نوکریاں دی جاتی ہیں ایک بلاک میں تین سو لوگ ہوتے ہیں اس پر شیخ آفتاب نے کہا کہ جن لوگوں کو نوکری نہیں ملے گی وہ شکایت کریں گے حکومت کی طرف سے سماجی بہبود کی ترقیاتی اسکیموں کے لئے جو فنڈز دیئے جاتے ہیں اس کی تفصیلات موجود ہیں کہ کہاں کہاں فنڈز دیئے گئے ہیں ۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ تلاش و پیداوار پٹرولیم پالیسی کے تحت ہر ضلع میں ایک کمپنی بنائی جاتی ہے جس کا سربراہ ا یم این اے ہوتا ہے اور ڈی سی او اس کمپنی کا سیکرٹری ہوتا ہے اور طے شدہ کوٹے کے مطابق فنڈز ملتے ہیں اور نوکریاں دی جاتی ہیں اس حوالے سے تمام تفصیلات موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…