بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

روزے کےدوران کھٹا پانی یا خوراک اچھل کر حلق یا زبان سے آکر لوٹ جائے تو کیا ایسی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتاہے؟دبئی کے مفتی اعظم نے عوام کا بڑا مسئلہ حل کرتے ہوئے فتوی جاری کر دیا

datetime 25  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) روزہ رکھنے کے بعد اکثر و بیشتر ایسا ہوتا کہ غیر ارادی طور پر معدے سے پانی یا غذا اچھل کر منہ میں آجاتی ہے یا پھر حلق سے ٹکرا کر واپس لوٹ جاتی ہے، یا پھر قے نہ ہو صرف منہ تک پانی آکر لوٹ جاتا ہو تو ایسی صورت حال میں اس سے روزے پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں ؟نیوز سائٹ ایمریٹس کی رپورٹ کے مطابق دبئی کے مفتی اعظم ڈاکٹر علی احمد مشائل نے عوام کے اس مسئلے کو حل کر کرتے ہوئے

واضح کیا ہے کہ اگر معدے سے خوراک اچھل یا پانی اچھل کر آپ کے منہ یا حلق سے آکر کر لوٹ جائے اور آپ اس پر قابو پانے کی سکت نہیں رکھتے تھے تو ایسے میں اس کا روزے پر کوئی اثر نہیں ہو گا ۔ جبکہ اس مواد کو روکنا آپ کے بس میں تھا لیکن آپ نے اسے نہیں روکا اور منہ سے اس ہو کر واپس معدے میں جانے دیا تو ایسی صورت میں روزہ ٹوٹ جاتاہے ۔ اس لیے اس دن کا روزہ دوبارہ رکھنا آپ پر لازم ہو گا ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…