ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف میں بغاوت ، ہم ٹکٹ لینے کے لیے علیم خان کے سامنے پیش نہیں ہوں گے، 2 اہم رہنماؤں نے واضح اعلان کر دیا

datetime 24  مئی‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والے کور کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان کی موجودگی میں سینئر رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین میں تلخ کلامی ہوئی اس موقع پر عمران خان نے معاملے کو ٹھنڈا کیا لیکن ان دونوں رہنماؤں کی تلخی کی بازگشت ابھی تک سنائی دے رہی ہے، ایک رپورٹ کے مطابق اب لاہور میں پارٹی رہنماؤں نے

تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم کی سربراہی میں قائم پارلیمانی بورڈ کے سامنے پیش ہونے یا انٹرویو دینے سے صاف انکار کر دیا ہے، انٹرویو سے انکار کرنے والوں میں ڈاکٹر یاسمین راشد ، شفقت محمود اوردیگر رہنما شامل ہیں۔ واضح رہے کہ مختلف جماعتوں سے لوگ ایک بڑی تعداد میں تحریک انصاف میں شامل ہوتے جا رہے ہیں لیکن ان تمام رہنماؤں کو تحریک انصاف کے ٹکٹ کے حصول میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا، اس پارٹی قیادت بھی مشکل کا شکار ہو گی۔ پارلیمانی بورڈ کو انٹرویو نہ دینے والے رہنماؤں نے تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ نیا پارلیمانی بورڈ تشکیل دیا جائے، ان رہنماؤں نے مطالبے میں یہ بھی کہا کہ نئے پارلیمانی بورڈ میں سینئر اور غیر جانبدار سنجیدہ سیاستدان شامل کیے جائیں۔ ان میں سے بیشتر رہنماؤں نے کہا کہ مینارپاکستان میں ہونے والے جلسے کے لیے امیدواروں سے جو رقم لی گئی اس کا آڈٹ بھی ہونا چاہیے۔  تحریک انصاف کے گزشتہ روز اسلام آباد میں ہونے والے کور کمیٹی کے اجلاس میں عمران خان کی موجودگی میں سینئر رہنماؤں شاہ محمود قریشی اور جہانگیر ترین میں تلخ کلامی ہوئی اس موقع پر عمران خان نے معاملے کو ٹھنڈا کیا لیکن ان دونوں رہنماؤں کی تلخی کی بازگشت ابھی تک سنائی دے رہی ہے، ایک رپورٹ کے مطابق اب لاہور میں پارٹی رہنماؤں نے تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم کی سربراہی میں قائم پارلیمانی بورڈ کے سامنے پیش ہونے یا انٹرویو دینے سے صاف انکار کر دیا ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…