منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ملالہ یوسف زئی کی اپنے غیر ملکی دوستوں کے ساتھ ایسا کام کرتے ہوئے تصاویر سامنے آ گئیں کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں

datetime 23  مئی‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی اپنے غیر ملکی دوستوں کے ساتھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنی تصویر جاری کرتے ہوئے ملالہ یوسف زئی نے کہاکہ ایک رنگین دن۔ اس تصویر میں ملالہ کے کپڑوں

اور چہروں پر رنگ پھینکا گیا ہے۔ اس تصویر میں ملالہ کی آنکھوں میں خوشی اور جینے کی امنگ ہے، ملالہ یوسف زئی کی اس تصویر پر سوشل میڈیا صارفین نے اپنے جذبات کا اظہار کیا ہے کسی نے تصویر کو بے حد پسند کیا اور کسی نے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…