اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مریم اور نگزیب نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کی جانب سے وفاقی وزیر دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی وفاقی وزیر
برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹ کی کہ پی ٹی آئی کے 100 روزہ منصوبے سے خود پر کنٹرول اور فطری پرتشدد رجحانات کو نکال دیا گیا ہے۔ 100 روزہ منصوبے کو نافذ کرنے کا آغاز ہو گیا ہے۔