جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

آج کی سب سے دھماکہ خیز خبر۔۔ پنجاب کی سیاست میں بڑی ہلچل سینئر رہنما و سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو نے پیپلزپارٹی سے راہیں جدا کر لیں، کس پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑینگے، واضح اعلان کر دیا

datetime 22  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حویلی لکھا(این این آئی)معروف سیاستدان پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز پارٹی کے سابق پارٹی صدر پنجاب منظور احمد وٹو نے پیپلز پارٹی سے راہیں جدا کرلیں ، آزاد حیثیت سے انتخابات میں حصہ لیں گے ،منظور وٹو خبر کی تردید یا تائید نہیں کرسکے ،دال میں کچھ نا کچھ کالا ضرور ہے ،ذرائع۔مقامی معروف سیاستدان سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پیپلز پارٹی پنجاب کے سابق پارٹی صدر پنجاب منظور احمد وٹو کے حوالے سے پیپلز پارٹی کو خیر باد کہنے کی خبریں گردش کررہی ہیں زرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے پیپلز پارٹی سے علیحدگی

ضرور اختیار کی ہے مگر وہ اِس خبر کو عام انتخابات سے چند روز قبل بریک کرنا چاہتے ہیں منظور احمد وٹو بطور آزادحیثیت سے انتخابات میں حصہ لیں گے ،دوسری جانب منظور وٹو پینل کے ووٹروں اور سپوٹروں نے منظور احمد وٹو کے اِس فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے تاہم زرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ آزاد امیدوار کے طور پہ انتخابات میں کامیابی کی صورت میں وہ ایک بار پھر زرداری کی حمایت کا اعلان کریں گے،منظور وٹو خبر کی تردید یا تائید نہیں کررہے جس سے یہ بات واضع ہوتی ہے کہ دال میں کچھ نا کچھ کالا ضرور ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…