جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ملک میں حالیہ برسوں میں بجلی کی کمی اورحکومتی نا اہلی، ملکی برآمدات 2012-2013میں 25 ارب ڈالر کے مقابلے میں اب2018ء میں کتنی کم ہوگئیں؟افسوسناک انکشافات

datetime 22  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن)ملک میں حالیہ برسوں میں بجلی کی کمی اور حکومتی نا اہلی کی وجہ سے ملکی برآمدات 2012-2013میں 25 ارب ڈالر کے مقابلے میں کے مقابلے میں 25 ارب ڈالرز کم ہوکر 20 ارب ڈالر کی کم ترین سطح پر آگئی ہیں ،ماہرین کے مطابق یہ کمی پاکستان میں توانائی کے بحران کی وجہ سے ہوئی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اگر توانائی کا بحران درپیش نہ ہوتا اور حکموتی مثبت پالیسیاں جاری ہوتیں تو پاکستان میں برآمدات کا حجم 40 بلین ڈالر تک پہنچ جاتیں اور

سالانہ پیداواری صلاحیت10 فیصد سے بھی زائد ہو جاتیں اعداد و شمار کے مطابق اگر ملکی برآمدات میں سالانہ 5فیصد پیداواری صلاحیت میں اضافہ ہوتا تو ملکی برآمدات 32 ڈالر سے بھی زائد ہوتیں اگر بر آمدات میں کمی نہ ہوتی تو ہمارا بجٹ خسارہ پانچ 16بلین سے کم ہوکر 5 بلین ڈالر رہ جاتا پاکستان میں مالی سال 2013-14 میں بر آمدات 25بلین ڈالر تھیں اگر 2014-15میں ملکی برآمدات کم ہو کر 24 بلین دالر رہ گئیں2015-16میں ملکی برآمدات 3.1بلین ڈالر کم ہوکر 21.9بلین ڈالر رہ گئیں جبکہ 2016-17میں بھی برآمدات 21.9پر ہی رہیں اگر برآمدات میں ان پانچ سال کے دوران پانچ فیصد تک اجافہ ہوتا تو ملکی برآمدات 32بلین ڈالر تک پہنچ سکتی تھیں اگر برآمدات میں دس فیصد اضافہ ہوتا تو برآمدات چالیس بلین ڈالر سے بھی زائد کی ہو سکتی تھیں جبکہ دوسری جانب ملک میں درامدات میں کاطر کواہ اضافہ دیکھنے کو ملا ہے جبکہ پاکستان کا کل ٹریڈ خسارہ 28ارب دالر سے بھی دائد کا ہوچکا ہے پاکستان ایکسپورٹرز کے مطابق ملک میں 61فید برآمدات ٹیکسٹائل کی ہیں ہامرے مقابلے میں اکیلا بنگلی دیش سالانہ 60بلین دالرز کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کرتا ہے جبکہ بھارت نے بھی چند سالون مین تیس بلین دالر سے زائد ٹیکسٹائل کی برآمدات میں اضافہ کیا ہے حکام کا کہنا ہے ملک میں ایک تو بجلی کی کمی کا سامنا ہے دوسرا بجلی انتہائی مہنگی ہے جس کی وجہ سے ایکسپورٹر ز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ایف بی آر نے ٹیکستائل کے پندرہ ماہ سے ریفنڈ ہی جاری نہیں کئے اگر حکومتی پالیسیاں ٹھیک ہوتین تو براآمدات مین اجافہ ممکن تھا ماہرین کا کہنا ہے حکومت نے ایکسپورٹ کو بڑھانے کیلئے کوئی مثبر اقدامات نہیں اٹھائے اگر وزیر اعظم ایکسپورٹ پیکج پر بھی عنل درامد کیا جاتا تو آج برآمدات مین کافی اضافہ ہوتا نظر آتا ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…