اسلام آ با د (آ ئی این پی) سینیٹ کی قا ئمہ کمیٹی برا ئے خا ر جہ امو ر کے چیئر مین مشا ہد حسین سید نے کہا ہے کہ چین پا کستان اقتصا دی را ہدا ری ( سی پیک) کے با رے میں پا کستان کی تما م سیا سی جما عتو ں، طبقو ں اور صو بو ں میں قو می اتفا ق را ئے مو جو د ہے،پا کستان تعمیر و تر قی اور سر ما یہ کا ری کیلئے پر کشش منزل کی حیثیت سے ابھر رہا ہے،ہمیں فخر ہے کہ سی پیک کو چین نے بیلٹ اینڈ روڈ ویژن میں
علمبردار منصو بہ قرار دیا، چین کی پیپلز سیا سی مشا ورتی کا نفر نس کی کمیٹی برا ئے خا رجہ امو ر کے وا ئس چیئر مین کھا نگ چھو آن نے کہا ہے کہ پا ک چین تعاون کو فرو غ دینے میں پا کستا نی پا رلیمان کا کردار انتہا ئی اہمیت کا ھا مل ہے ، سی پیک کے تحت پا کستان کو جد ید ٹیکنا لو جی کی فرا ہمی اور مقا می صنعتو ں کو تحفظ فرا ہم کر نے کا عمل یقینی بنا ئیں گے ، دو نوں مما لک کے ما بین اشترا ک عمل کو مضبوط بنا نے کیلئے عملی اقدا مات اٹھا نا ہو ں گے۔ ان خیا لات اظہا ر کھا نگ چھو آن نے منگل کو سینیٹ کی قا ئمہ کمیٹی برا ئے خا ر جہ امو ر میں اپنے وفد کے ہمراہ خصو صی شر کت کے موقع پر کیا ۔ چیئر مین کمیٹی سید مشا ہد حسین نے چینی و فد کی کمیٹی میں آ مد پر شکر یہ ادا کر تے ہو ئے کہا کہ سی پیک کے با رے میں پا کستان کی تما م سیا سی جما عتو ں، طبقو ں اور صو بو ں میں قو می اتفا ق را ئے مو جو د ہے،پا کستان تعمیر و تر قی اور سر ما یہ کا ری کیلئے پر کشش منزل کی حیثیت سے ابھر رہا ہے،ہمیں فخر ہے کہ سی پیک کو چین نے بیلٹ اینڈ روڈ ویژن میں علمبردار منصو بہ قرار دیا، آ ج پا ک چین دوستی میں سی پیک کلیدی حیثیت اختیار کر چکا ہے ، ون بیلٹ ون روڈ منصو بے کے تحت 70مما لک میں را بطہ سا زی قا ئم ہو رہی ہے،دو نو ں مما لک کے ما بین تعلقات عا لمی و علا قا ئی امن و سلا متی کیلئے اہم ہیں، پا ک چین دوستی بین الاقوا می تعلقات عا مہ اور سفا رتکا ری میں منفرد حیثیت کی حا مل ہے، پا ک چین تعلقات کسی بھی قسم کے اختلا ف سے دور ، معا ون اور مضبوط ہیں ۔
مستقبل میں دو نو ں مما لک کے قا ئد ین اور سیا ستدا نو ں میں تبا دلو ں کو مز ید فرو غ دیں گے،سی پیک سے دو نو ں مما لک کے اسٹریٹجک تعلقات بلند یوں پر پہنچے، ان کا کہنا تھا کہ پا کستان میں دہشت گر دی اور انتہا پسندی کی کو ئی جگہ نہیں ہے ، سی پیک پا کستان کیلئے امن کا پیغام لے کر آ یا ہے جسے دنیا نے تسلیم کیا ہے، خطے میں نئی سرد جنگ اور چین کو در پیش خطرات نا قا بل قبو ل ہیں ۔
اکیسو یں صدی ایشیا کی صدی ہے جس کی قیا دت چین کر ر ہا ہے ، کمیٹی رکن سینیٹر شیری ر حمان نے کہ کہ پا کستان انتخا بات کی جا نب بڑ ھ ر ہا ہے، انتخا بات کے نتا ئج سے جو بھی جما عت کا میا بی حا صل کر ے یہ با ت طے ہے کہ چین کے ساتھ دوستی پر کو ئی سمجھو تہ نہیں کر ے گی، دو نو ں مما لک کے ما بین اقتصا دی ، د فا عی ، تجا رتی اور تز ویرا تی روا بط تما م سیا سی جما عتو ں کیلئے اہمیت کے حا مل ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ پا کستا نی نو جوان سی پیک منصو بے سے روز گار کی تلاش میں ہیں، سینیٹر نز ہت صا دق نے کہا کہ دو نو ں مما لک کے ما بین تر قیا تی منصو بو ں کے آ غاز سے خطے میں بہتر ما حو ل پیدا ہوا، سینیٹر میا ں عتیق شیخ نے کہا کہ دو نو ں مما لک کو چا ہیئے خصو صی اقتصا دی زو نز کے قیام با رے قا نو ں سا زی کر ے تا کہ جد ید ٹیکنا لو جی پا کستان منتقل ہو سکے اور مقا می صنعتو ں کو تحفظ مل سکے ۔
پا کستان کو چین سے ر یورس انجیئر نگ ٹیکنا لو جی بھی در کا ر ہے ، سینیٹر انوا ر الحق کا کڑ نے کہا کہ بلو چستان کے 99فیصد عوام سی پیک کی حما یت کر تے ہیں بلو چ نو جوا نو ں کو چینی ز بان سکھا نے کی ضرورت ہے، سینیٹر ر حمان ملک نے کہا کہ پا کستان پیپلز پا رٹی نے سی پیک کی بناید ر کھی، ہم پا ک چین دوستی کی اہمیت سے بخو بی واقف ہیں، پا کستان نے کا لعدم مشر قی تر کستان ا سلا مک تحر یک
کے خلاف اہم کردار ادا کیا ، سی پیک با رے بھا رت کا رو یہ مخا صما نہ ہے ،چین ایف اے ٹی ایف سے بچا ؤ میں پا کستان کی بھر پو ر مدد کر ے ، داعش پا کستان اور چین دو نو ں کیلئے خطرے کی علا مت ہے ، د شمن ، پا کستان ، سی پیک اور سیکیو رٹی فورسز کا نشا نہ بنا رہا ہے تا ہم پو ری قوم د شمن کو شکست دے رہی ہے ، ان کا کہنا تھا کہ چینی وزیے حا صل کر نے کیلئے پا کستا نی تا جر و ں کو مشکلات کا سا منا ہے۔
چین کو ویزہ آ سان شرا ئط پر فرا ہم کر نا چا ہیئے تا کہ ثقا فتو ں کا فرو غ یقینی بنا یا جا سکے ، اس مو قع پر چین کی پیپلز سیا سی مشا ورتی کا نفر نس کی کمیٹی برا ئے خا رجہ امو ر کے وا ئس چیئر مین کھا نگ چھو آن نے کہا ہے کہ پا ک چین تعاون کو فرو غ دینے میں پا کستا نی پا رلیمان کا کردار انتہا ئی اہمیت کا ھا مل ہے ، سی پیک کے تحت پا کستان کو جد ید ٹیکنا لو جی کی فرا ہمی اور مقا می صنعتو ں کو
تحفظ فرا ہم کر نے کا عمل یقینی بنا ئیں گے ، دو نوں مما لک کے ما بین اشترا ک عمل کو مضبوط بنا نے کیلئے عملی اقدا مات اٹھا نا ہو ں گے، پا ک چین دوستی با رے تمام پا کستا نی سیا سی جما عتو ں کا متحد ہو نا اتحاد کی علا مت ہے ، پا کستا ن میں سی پیک با رے قو می اتفا ق را ئے ہی گیم چینجر منصو بے کی کا میا بی کی علا مت ہے ، پا کستان میں تما سیا سی جما عتو ں و طبقو ں کی سی پیک کیلئے حما یت قا بل تحسین ہے۔
پا کستانی نو جوا نو ں کو تر بیت فرا ہم کر نے ، ٹیکنا لو جی کی منتقلی کو یقینی بنا نے اور مقا می صنعتو ں کو تحفظ فرا ہم کر نے میں بھر پو ر کردار ادا کر یں گے ، سی پیک منصو بو ں میں پا کستا نیو ں کیلئے روز گا ر کے مز ید موا قع پیدا ہو ں گے آ ئندہ سال میں سی پیک کے تحت مز ید منصو بو ں کا اعلان کر یں گے چینی انجنیئرز کی سیکیو رٹی اطمینان بخش ہے ۔
مستقبل میں مز ید چینی ور کرز پا کستان میں کام کر تے نظر آ ئیں گے،چینی سفیر یا ؤ جنگ نے کہا کہ سی پیک دو نو ں مما لک کے ما بین تعاون کو فرو غ دینے کا فر یم ور ک ہے سی پیک کے تحت پا کستان میں توا نا ئی کے بڑ ے منصو بے مکمل کیئیپا کستان میں انفرا سٹر کچر کی بہتری کے منصو بو ں پر کام کر رہے ہیں دو نو ں اطراف کی عوام پا ک چین دوستی کی ضا من ہیں۔ کمیٹی کے بعد چینی وفد نے سینیٹ میو زیم کا دورہ بھی کیا ۔