منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

اوبامہ نے اپنی اہلیہ مشیل کیساتھ ملکر نیا کاروبار شروع کردیا،معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 22  مئی‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)سابق امریکی صدر باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشیل اوباما آن لائن اسٹریمنگ کے لیے نیٹ فلکس کو پروگرام فراہم کریں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نیٹ فلکس کی طرف سے یہ اعلان گزشتہ روز کیا گیا۔ باراک اور مشیل اوباما نے اس مقصد کے لیے ایک میڈیا کمپنی تشکیل دی ہے

جسے ہائیر گراؤنڈ پراڈکشنز کا نام دیا گیا ہے۔ کئی برسوں پر محیط اس معاہدے کے مطابق سابق امریکی صدر اور ان کی اہلیہ کی کمپنی نیٹ فلکس کو فلمز اور سیریز کے علاوہ ڈاکومنٹریز اور فیچرز بھی فراہم کرے گی۔ باراک اوباما سن 2009 سے سن 2017 تک امریکا کے صدر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…