جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکا اور گوئٹے مالا کے بعد ایک اور ملک نے اپنا سفارتخانہ بیت المقدس منتقل کر دیا

datetime 22  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مقبوضہ بیت المقدس/رباط(این این آئی)جنوبی امریکا کے ملک پیراگوائے نے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیراگوائے کے صدر ہوراسیو کارتس سفارت خانے کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کے لیے بیت المقدس میں موجود ہیں۔ ان کی مدّت صدارت دو ماہ بعد اختتام پذیر ہو رہی ہے۔امریکا اور گوئٹے مالا کے بعد پیراگوائے تیسرا ملک ہے

جس نے اسرائیل میں اپنے سفارت خانہ تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کیا ہے۔ادھر مراکش کے دارالحکومت رباط کی بلدیہ کے نائب سربراہ لحسن العمرانی نے اعلان کیا کہ شہر کی انتظامیہ نے گوئٹے مالا سِٹی کے ساتھ شراکت داری میں تمام منصوبوں کو معلق کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ گوئٹے مالا کے اپنے سفارت خانے کو تب ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کے خلاف احتجاجا کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…