جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پنجاب نے صحت کی سہولیات میں ریکارڈ توڑ ڈالا، ڈینٹل سرجری کا آغاز تمام ہسپتالوں میں سی ٹی اسکین مشینیں، پتھیالوجی لیب، خون کے ٹیسٹ اور ادویات فری، شہباز شریف نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 21  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چنیوٹ (آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں سی ٹی اسکین مشینیں لگ رہی ہیں‘ چنیوٹ ہسپتال میں بھی جلد سی ٹی اسکین مشین لگے گی‘ ڈینٹل سرجری کے لئے دو مشینیں منگوائی گئی ہیں۔ منگل کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ 2018 میں کامیابی حاصل ہوئی تو ہسپتال کی بلڈنگ کو بڑھایا جائے گا۔

ہسپتال میں علاج کروانے کا رش موجود رہتا ہے یہاں پتھیالوجی لیب بھی لگائے جائیں گے۔ خون کے ٹیسٹ فری کئے جائیں گے۔ ڈینٹل سرجری کے لئے دو مشینیں منگوائی گئی ہیں۔ ہسپتال میں مریضوں کو مفت ادویات دی جارہی ہیں ہسپتال کے ویسٹ کو ٹھکانے لگانے کے لئے پلانٹ لگایا ہے پنجاب کے تمام ہسپتالوں میں سی ٹی اسکین مشینیں لگ رہی ہیں چنیوٹ ہسپتال میں بھی جلد سی ٹی اسکین مشین لگے گی چنیوٹ فیصل آباد روڈ کے لئے دو ارب روپے کا منصوبہ مختص کردیا موقع ملا تو چنیوٹ فیصل آباد روڈ چھ ماہ میں مکمل کریں گے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…