ہفتہ‬‮ ، 08 جون‬‮ 2024 

” کیا جنت میں جانے والے حوروں کے ساتھ اولاد پیدا کرسکیں گے ؟“ شہری نے سوال پوچھا تو معروف سکالر جاوید غامدی نے ایسا جواب دیدیا کہ سن کر پاکستانی مردوں کی بیگمات ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوجائیں گی

datetime 21  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ”جنت میں حوریں ہوں گی جنہیں اہل جنت سے پہلے کسی جن و انس نے چھوا نہیں ہوگا ،کیا اہل جنت ان حوروں کے نتیجے میں اولاد سے بہرہ ور ہوں گے؟“پروگرام کے دوران معروف سکالر جاوید غامدی سے ایک شخص کا سوال، جاوید غامدی نے حور ایسی خاتون کو قرار دیدیا کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے، پروگرام میں قہقہے گونج اٹھے۔ تفصیلات کے مطابق معروف مذہبی سکالر جاوید احمد غامدی کو ایک شہری نے سوال بھیجا کہ ”جنت میں حوریں ہوں گی جنہیں اہل جنت سے پہلے

کسی جن و انس نے چھوا نہیں ہوگا ،کیا اہل جنت ان حوروں کے نتیجے میں اولاد سے بہرہ ور ہوں گے؟“جس کا انہوں نے جواب پروگرام کے دوران دیتے ہوئے کہا کہ ’’ ایک تو یہ سمجھ لیجئے کہ حور کوئی مخلوق نہیں ہے بلکہ حور ایک صفت کا نام ہے جس کا مطلب آہ و چشم ہے ، آپ کی بیویاں ہی حوریں ہوں گی۔مذہبی سکالر کی جانب سے بیویوں کو حوریں قرار دینے پر محفل قہقہوں سے گونج اٹھی جس کے بعد جاوید غامدی نے حاضرین کو مخاطب کرکے کہا ’اب آپ یہ نہ کہ دیجئے گا کہ جنت میں جانے کا فائدہ کیا ہوا‘۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…