جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آدم خور کتوں نے بھارت میں میں دہشت پھیلا دی،شہری شدید پریشان،انسانی آبادیوں میں رہنے والے کتے انسانوں پر ہی حملے کیوں کرنے لگے؟کھلبلی مچ گئی

datetime 20  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)آدم خور کتوں نے بھارت میں میں دہشت پھیلا دی،شہری شدید پریشان،انسانی آبادیوں میں رہنے والے کتے انسانوں پر ہی حملے کیوں کرنے لگے؟کھلبلی مچ گئی،بھارت کی ریاست اتر پردیش میں آوارہ کتوں نے کئی دیہاتوں میں دہشت پھیلا رکھی ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق

گذشتہ چھ مہینوں میں ان کتوں نے کئی بچوں کو بھنبھوڑ کر ہلاک کر دیا ہے۔ جانوروں کے ماہرین یہ سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ انسانی آبادیوں میں رہنے والے یہ کتے انسانوں پر ہی حملے کیوں کرنے لگے ہیں اس پر تحقیقات کی جارہی ہیں تاہم ابھی تک اس بات کا کوئی اندازہ نہیں لگایاگیا۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…