اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

رمضان شروع ہوتے ہی بھارت میں مسلمانوں کیساتھ کیا سلوک کیا جانے لگا؟بھارتی میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا

datetime 20  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لکھنو(این این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش میں رمضان المبارک کے مہینے میں مسلمانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ،رمضان المبارک کا پہلاعشرہ جاری ہے لیکن بجلی کٹوتی اور پانی سپلائی کی پریشانی سے روزے داروں کو راحت نہیں مل پائی ۔ روزہ افطار کے وقت اور خاص کر سحری کے وقت بجلی کی سپلائی ضرور بند کردی جاتی ہے ۔ ریاست کے کئی مسلم محلوں میں پانی کی ناقص سپلائی سے بھی روزے داروں کو کافی

تکلیف اٹھانی پڑرہی ہے ۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ڈالی گنج وکھدرا میں عام طور پر پانی کی ناقص سپلائی سے لوگ پریشان ہیں ،اگر آتا بھی ہے تو بہت ہی کم وقت تک ، یا پھر اتنا گندہ اور آلودہ کہ اسے دیکھ کر طبیعت آسودہ ہوجاتی ہے ۔اس کے علاوہ گندگی اور نالوں کی صفائی نہ ہونے سے پانی نکاسی بھی نہیں ہو پارہی ہے ،جس کے سبب نالیوں کا پانی سڑکوں اور راستوں میں آجاتا ہے اور نمازیوں کو مسجد جانا محال ہوجاتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…