ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

روس نے اپنی فوج کو ایسے جوہری ہتھیار دینے کا اعلان کردیا کہ ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا،صدر پوٹن کے حیران کن دعویٰ نے پوری دنیا میں ہلچل مچادی

datetime 20  مئی‬‮  2018 |

ماسکو(این این آئی)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ روسی فوج کو آئندہ برسوں میں نئے جوہری ہتھیاروں کی ترسیل شروع ہو جائے گی۔ روسی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز غیرملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویومیں روس کے صدر پوٹن نے کہا کہ نیا اوانگارڈ ہائپرسونک نظام اور

سارمات نامی بین البراعظمی میزائل بھی 2020 تک فوج کے حوالے کر دیے جائیں گے۔ پوٹن نے مارچ میں ایک منصوبے کا اعلان کیا تھا، جس کے تحت روس جوہری ہتھیاروں اور میزائلوں کو جدید خطوط پر استوار کر رہا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ نئے میزائل کسی بھی ریڈار کے ذریعے پکڑے نہیں جا سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…