چین نے پانی اور خشکی پر سے پرواز کرنے والا طیارہ تیار کر لیا

19  مئی‬‮  2018

زیان(مانیٹرنگ ڈیسک)چین نے ایک ایسا طیارہ تیار کر لیاہے جو پانی اور خشکی دونوں جگہ اتر اور اڑان بھر سکتا ہے۔اے 600بڑا طیارہ 2022تک فروخت کیلئے پیش کر دیا جائےگا،گذشتہ سال دسمبر میں اس کی کامیابی آزمائشی پرواز ہوئی تھی،اور اب اس جہاز کو مرکزی چین کے صوبے ہوبی کے دوشہروں زو ہائی جنگ من کے درمیانفیری سروس استعمال کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔یہ بات طیارے کے چیف ڈیزائنر

\ہووانگ لینگ کائی نے بتائی ہے۔انہوں نے کہا اس جہاز کو سطح سمندر سے پرواز کرنے کیلئے بھی اس سال کے آخر تک تیار کر لیا جائےگا۔ پانی کی سطح سے یہ پہلی پرواز جنگ من کے بڑے آبائی ذخائر سے کرےگا۔اے جی 600طیارہ دنیا کا سب سے بڑا جہاز ہے جو پانی اور خشکی سے پرواز کر سکتا ہے۔اسے سمندری آفات کے دوران لوگوں کو بچانے،جنگل کی آگ بجھانے اور بحری مانیٹرنگ کیلئے بھی استعمال کیا جائےگا۔یہ جہاز 4500کلو میٹر تک پرواز کر سکتا ہے اور یہ 2میٹر لہروں کے درمیان بھی اڑان بھر سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…