جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

مکہ سے مدینے جانیوالی بس خوفناک حادثے کا شکار، 9زائرین جاں بحق، تعلق کن ممالک سے نکلا ؟پتہ چل گیا

datetime 19  مئی‬‮  2018 |

مکہ مکرمہ (این این آئی)مکہ سے مدینہ جانے والی ایک بس کو الحجرہ روڈ پر پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 9 معتمرین جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔زخمیوں میں سے 6 کی حالت تشویش ناک ہے۔ جاں بحق اور زخمی ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق ایشیائی ممالک سے ہے،سعودی اخبار کے مطابق مکہ سے مدینہ جانے والی ایک بس الحجرہ

کے قریب ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور پل سے نیچے جاگری۔حادثے کے نتیجے میں 9 معتمرین جاں بحق جبکہ 18 زخمی ہوئے۔سعودی محکمہ شہری دفاع کے ترجمان خالد الساحلی کے مطابق زخمیوں میں سے 6 کی حالت تشویش ناک ہے۔رپورٹس کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق ایشیائی ممالک سے ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…