ہاسٹل کی لڑکیوں نے عملے کے ساتھ بدتمیزی کی اور دھمکیاں دیں، منتشر ہونے کی ہدایت کے باجود لڑکیاں کیا کرتی رہیں؟خرم نواز گنڈا پور کا حیرت انگیز وضاحتی بیان 

19  مئی‬‮  2018

لاہور  (نیوز ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہاہے کہ ہاسٹل سے کچھ لڑکیاں باہر افطار پارٹی میں جانا چاہ رہی تھیں ، میں نے کہاکہ ہاسٹل سے 6 بجے کے بعد اگر کوئی لڑکی ہاہر جائے گی تو اسٹاف کی خاتون رکن کا اس کے ساتھ جانا ضروری ہے لیکن ہاسٹل کی لڑکیوں نے اسٹاف کے ساتھ بدتمیزی کی اور دھمکیاں دیں،میں نے جب لڑکیوں کو منتشر ہونے کا کہا تو لڑکیوں نے انکار کیا

اور جو لڑکی زیادہ بدتمیزی کررہی تھی انہوں نے اس کے والد سے بات کرانے کا کہا تاکہ انہیں صورتحال سے آگاہ کرسکیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور کی منہاج القرآن گرلز ہاسٹل کی لڑکیوں کو ڈانٹنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔لڑکیوں نے بات کرنے کی کوشش کی تو خرم نواز گنڈا پور سختی سے انہیں شٹ اپ کہتے رہے۔ خرم نواز گنڈا پور نے لڑکیوں کو ڈانتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ان کا دوسرا روپ نہیں دیکھا۔اس حوالے سے پاکستان عوامی تحریک کے رہ نما خرم نواز گنڈا پور نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ہاسٹل سے کچھ لڑکیاں باہر افطار پارٹی میں جانا چاہ رہی تھیں۔انہوں نے کہا کہ ہاسٹل سے 6 بجے کے بعد اگر کوئی لڑکی ہاہر جائے گی تو اسٹاف کی خاتون رکن کا اس کے ساتھ جانا ضروری ہے لیکن ہاسٹل کی لڑکیوں نے اسٹاف کے ساتھ بدتمیزی کی اور دھمکیاں دیں۔خرم نواز گنڈاپور کے مطابق جب لڑکیوں کو منتشر ہونے کا کہا تو لڑکیوں نے انکار کیا اور جو لڑکی زیادہ بدتمیزی کررہی تھی انہوں نے اس کے والد سے بات کرانے کا کہا تاکہ انہیں صورتحال سے آگاہ کرسکیں۔ پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈا پور نے کہاہے کہ ہاسٹل سے کچھ لڑکیاں باہر افطار پارٹی میں جانا چاہ رہی تھیں ، میں نے کہاکہ ہاسٹل سے 6 بجے کے بعد اگر کوئی لڑکی ہاہر جائے گی تو اسٹاف کی خاتون رکن کا اس کے ساتھ جانا ضروری ہے لیکن ہاسٹل کی لڑکیوں نے اسٹاف کے ساتھ بدتمیزی کی اور دھمکیاں دیں

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…