ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانیوں نے گرمی کا حیرت انگیز توڑ ڈھونڈ نکالا، ’’جادوئی ائیرکنڈیشننگ سرنگ‘‘ جس میں بڑی تعداد میں لوگ رمضان المبارک میں اپنا وقت گزار رہے ہیں، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، دلچسپ انکشافات

datetime 18  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیرہ اسماعیل خان (نیوز ڈیسک) دنیا بھر میں رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے وہیں پاکستان میں رمضان کا بابرکت مہینہ بھی شروع ہے، پورے ملک میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، پاکستان کے بعض شہروں میں گرمی کی شدت میں بہت اضافہ ہو چکا ہے، ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی گرمی اپنا رنگ دکھا رہی ہے،

اس گرمی کا توڑ وہاں کے ایک گاؤں سیدو والی کے شہریوں نے ایک سرنگ کی صورت میں نکالا ہے، سوشل میڈیا پر اس سرنگ کی تصاویر بھی وائرل ہیں، یہ انتہائی ٹھنڈی سرنگ ہے، جسے ائیرکنڈیشننگ سرنگ بھی کہا جا سکتا ہے لیکن اس میں نہ کوئی پنکھا ہے اور نہ ہی کوئی اے سی ہے مگر ان دونوں چیزوں کے بغیر ہی یہ سرنگ انتہائی ٹھنڈی رہتی ہے۔ اس گاؤں کے لوگ رمضان کے پورے روزے اسی ٹھنڈی سرنگ میں گزارتے ہیں اور تو اور اس سرنگ میں رہنے کا نہ کوئی خرچ ادا کرنا پڑتا ہے اور نہ ہی کوئی بل ادا کرنا پڑتا ہے۔ قدرتی طور پر اس سرنگ میں رہنا کسی ایڈونچر سے کم نہیں ہے اور یہ ایک ایسا ایڈونچر ہے جس کے لیے کسی رقم کی ضرورت بھی نہیں ہے، اس سرنگ میں درجہ حرارت اتنا کم ہوتا ہے کہ عام آدمی بغیر چادر کے سو بھی نہیں سکتا۔ اس سرنگ میں یہاں کے مقامی لوگ صبح سویرے آتے ہیں اور شام پانچ بجے کے قریب واپس جاتے ہیں، بعض افراد تو ایسے ہیں جو موسم گرما میں یہاں پر ڈیرے ڈال لیتے ہیں اور اس قدرتی ائیرکنڈیشنڈ سرنگ میں روزے گزارتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر اس سرنگ کی تصاویر بھی وائرل ہیں، یہ انتہائی ٹھنڈی سرنگ ہے، جسے ائیرکنڈیشننگ سرنگ بھی کہا جا سکتا ہے لیکن اس میں نہ کوئی پنکھا ہے اور نہ ہی کوئی اے سی ہے مگر ان دونوں چیزوں کے بغیر ہی یہ سرنگ انتہائی ٹھنڈی رہتی ہے۔ اس گاؤں کے لوگ رمضان کے پورے روزے اسی ٹھنڈی سرنگ میں گزارتے ہیں

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…