جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

شمالی کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں، ٹرمپ

datetime 17  مئی‬‮  2018 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ترمپ نے کہا ہے کہ امریکا جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک خطہ بنانے کے اپنے فیصلے پر قائم ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان خیالات کا اظہار وائیٹ ہاؤس میں ازبکستان کے صدر سے ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اْن سے ملاقات کے بعد ہی یہ

اندازہ ہوگا کہ آیا دو طرفہ تعلقات میں کیسے پیش رفت ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا کی طرف سے سربراہان ملاقات کے بائیکاٹ کی کوئی خبر نہیں ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں شمالی کوریا کی طرف سے کوئی دھمکی نہیں ملی۔ ہم نے ایسی کوئی بات دیکھی نہ سنی آگے کیا ہوتا ہے دیکھا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ امریکا جزیرہ نما کوریا کو جوہری ہتھیارں سے پاک اور ایٹمی ہتھیاروں کی دوڑ سے نکالنا چاہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…