منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب سوگ میں ڈوب گیا،ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،تمام افراد جاں بحق

datetime 16  مئی‬‮  2018 |

ریاض(آن لائن)سعودی عرب کے تحفظ ماحولیات ادارے کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر تبوک اور الجوف کے درمیان

جنگل میں گر کر تباہ ہوا،جس میں تحفظ ماحولیات ڈائریکٹر،الخنقہ میں سپیشل فورس کے ڈائریکٹر اور2 ہواباز جاں بحق ہوگئے۔فوری طور پر حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں،تاہم مزید تحقیقات کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…