ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایٹمی پاکستان ، ترکی یا کسی اور سے نہیں بلکہ اسرائیل کو مسلمانوں کی کس تنظیم سے خطرہ ہے، یہودیوں نے بالآخر بڑا اعتراف کر لیا

datetime 15  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب (این این آئی) اسرائیلی وزیرِ اعظم بن یامین نتن یاہو نے اپنی فوج کے اقدامات کا یہ کہہ کر دفاع کیا ہے کہ وہ حماس کے خلاف اپنا دفاع کر رہی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز میڈیا سے بات چیت

کے دوران صحافی کی جانب سے پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں اسرائیلی وزیراعظم نے ہرزہ سرائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہاکہ انھوں نے دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث لوگوں پر فائرنگ کی ہے نہ کہ مظاہرین پر۔ مظاہرین کو آنسو گیس جیسے عام طریقوں سے منتشر کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…