منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

امریکی سفارتخانے کی بیت المقدس منتقلی :امریکہ نے متنازعہ قدم اٹھا کر کیا کھویا کیا پایا؟شیر اسلام ترک صدر طیب اردوان ڈٹ گئے، امریکہ کی حیثیت چیلنج کرتے ہوئے اوقات یاد دلا دی

datetime 14  مئی‬‮  2018 |

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ سفارت خانے کی تل ابیب سے یروشلم منتقلی کے بعد امریکا مشرق وسطیٰ میں ثالث کی حیثیت کھو چکا ہے۔ امریکا نے اس فیصلے کے ذریعے مسئلے کا حل بننے کی بجائے مسئلے کا حصہ بننا پسند کیا ، غیرملکی

خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں چیتھم ہاؤس نامی تھنک ٹینک میں اپنی ایک تقریر میں ایردوآن نے کہا کہ امریکا نے اس فیصلے کے ذریعے مسئلے کا حل بننے کی بجائے مسئلے کا حصہ بننا پسند کیا ہے اور اس اقدام کی وجہ سے وہ امن مذاکرات میں ثالث کی حیثیت کھو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…