جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت میں پانی کے تنازعہ پر پرتشدد ہنگامے پھوٹ پڑے، درجنوں ہلاک و زخمی، دکانیں اور گاڑیاں نذر آتش، ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، مزید فورسز طلب

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)  بھارتی ریاست مہاراشٹر میں پانی کے تنازعے میں دو گروپوں میں جھڑپ پرتشدد ہنگامے میں بدل گئی،100 دکانوں اوردرجنوں گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی،دوافراد بھی مارے گئے۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق مہاراشٹر کے علاقے اورنگ آباد میں پانی کے تنازعے پر جھڑپ خوفناک صورتحال اختیار کر گئی۔ پر تشدد مظاہروں میں 2 افراد مارے گئے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔

مشتعل مظاہرین کی پولیس کیساتھ بھی جھڑپیں ہوئیں جس میں 12 پولیس اہلکار پتھراؤ سے لہولہان ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 100 سے زائد دکانوں اور درجنوں گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔اورنگ آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی،گزشتہ شام کو ایک مذہبی مقام پر پانی کے غیرقانونی کنکشن کاٹے جانے پر 2گروپوں میں بحث ہوئی جوسوشل میڈیا کے ذریعے مختلف علاقوں تک پھیل گئی۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…