جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

پوری دنیا کے مسلمان افسردہ، کل کیا کام ہونیوالا ہے؟مسلمان کے دل چھلنی کردینے والی خبر

datetime 12  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)یروشلم میں کھلنے والے نئے امریکی سفارت خانے میں ابتدائی طور پر کم از کم 50 اہل کاروں کا عملہ تعینات ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ اہلکاروں نے بتائی جنھوں نے انتظام کا جائزہ لیا۔قوی امکان یہ ہے کہ سفارت خانے کا افتتاح کل بروز پیر کو ہوگا۔ سفارت خانہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے احکامات پر تل ابیب سے منتقل ہوگا، جنھوں نے یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق افتتاحی تقریب میں اندازاً 800 مہمان شریک ہوں گے۔ حکام کا کہنا

تھا کہ اپنے دورے کے دوران، امریکی وفد کسی فلسطینی اہل کار سے ملاقات نہیں کرے گا۔سفارت خانے کے ابتدائی عملے میں سفیر ڈیوڈ فرائڈمین کے مشیر اور قونصل خانے کے اہل کار شامل ہیں جو پہلے ہی اسی مقام پر کام کر رہے ہیں۔سفارت خانے کا آغاز امریکہ کی موجودہ ویزا اور پاسپورٹ کے اجرا کی تنصیب کے عملے سے ہوگا، جو اسرائیل میں موجود امریکی اہل کاروں میں سے مختصر ارکان پر مشتمل ہے۔اہلکاروں کی شناخت ظاہر کرنے کی اجازت نہیں تھی، جنھوں نے اخباری نمائندوں کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بریف کیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…