منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

پاکستان کے اہم ترین شہر میں سکیورٹی فورسز پر بم حملہ جان نقصان، متعدد زخمی،انتہائی افسوسناک خبر

datetime 11  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواہ کے ضلع بنوں میں پولیس موبائل پر ریموٹ بم حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید ، 2شدید زخمی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کےعلاقے بنوں کے جنرل بس سٹینڈ پر پولیس موبائل کھڑی تھی کہ

دہشتگردوں نے ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے اسے نشانہ بنا ڈالا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاجبکہ امدادی کارروائیوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…