اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

چوہدری نثار کی (ن)لیگ سے چھٹی،نوازشریف انہیں قیامت تک معاف نہیں کرینگے بیشک وہ سونے کا بن کر آجائیں

datetime 8  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف نے قیامت تک چوہدری نثار کو معافی نہیں دینی۔ بیشک وہ سونے کا بن کر آجائیں۔سابق وزیر داخلہ کی حالیہ پریس کانفرنس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئےان  کا کہنا تھا کہ چوہدری نثار نے اس پریس کانفرنس میں جو بات کی ہے کہ نواز شریف کا نظریہ وہی ہے جو اچکزئی کا نظریہ ہے۔ اس بات کے بعد اگر چوہدری نثار سونے کے

بن کر بھی آ جائیں تو نواز شریف ان کو معاف نہیں کریں گے۔چوہدری نثار کا( ن) لیگ سے باب بند ہو گیا ہے۔شہباز شریف نے بہت کوشش کی کہ چوہدری نثارکے پارٹی تحفظات دور ہو سکیں اس مقصد کے لیے چوہدری نثار کی  نواز شریف سے ملاقات کروانے کی بہت کوشش کی لیکن نواز شریف رضامند نہ ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ مجھے ایسی سیاست کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے جس میں میرے ساتھ میری بیٹی مریم نواز نہ ہوں۔

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…