منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

سرمایہ کاروں کی شکایات کا جوا ب دینے پر ناکامی ، ایس سیکورٹیز معطل

datetime 2  مئی‬‮  2015 |

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)کراچی اسٹاک ایکس چینج نے سرمایہ کاروںکی شکایات کے جوابات نہ دینے پر ایس سیکورٹیز(ACE Securities)کے آپریشنز معطل کردیئے ہیں۔ترجمان کراچی اسٹاک کے مطابق ایس سیکورٹیز کو 25اپریل تک سرمایہ کاروں کی شکایات کے جواب میں ردعمل ظاہر کرنے کا کہا گیا تھا ،تاہم ایس سیکورٹیز کی جانب سے مذکورہ تاریخ تک جوابات جمع نہ کرانے کے بعد کراچی اسٹاک ایکس چینج میں ایس سیکورٹیز کے آپریشنز معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ترجمان کراچی اسٹاک کے مطابق21اپریل کو ایس سیکورٹیز کے منیجر آپریشنز کی جانب سے خط موصول ہوا تھا جس میں کلائنٹس کے معاملات حل کرنے کےلئے ایک ہفتے کا وقت طلب کیا گیا تھا ،تاہم مقررہ مدت کے دوران بھی ایس سیکورٹیز کی جانب سے کلائنٹس کی شکایات کو دور نہیں کیا گیا جس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…