اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

عامر لیاقت کی سوشل میڈیا پرکلثوم نواز اور مریم نواز کیخلاف ایسی حرکت جو ان کے گلے پڑ گئی،ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے بڑاقدم اٹھا لیا

datetime 3  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی)پاکستان مسلم لیگ نواز جاپان کے صدر ملک نور اعوان کی درخواست پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر لیاقت حسین کے خلاف بیگم کلثوم نواز اور مریم نواز کے متعلق سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ لکھنے اور جھوٹے الزامات عائد کرنے پر رپورٹ درج کرنے اور کارروائی کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ملک نور اعوان نے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سے عامرلیاقت کیخلاف کارروائی کے لیے رجوع کیا تھا۔درخواست کے مطابق تحریک انصاف

کے رہنما عامر لیاقت نے بیگم کلثوم نواز اور مریم نواز کے متعلق سوشل میڈیا پر نازیبا الفاظ لکھے اور ان پر جھوٹے اور حقائق کے منافی من گھڑت الزامات عائد کیے۔درخواست میں کہا گیا کہ یہ سب کچھ جان بوجھ کر اور ان خواتین کی ساکھ خراب کرنے کے لیے کیا گیا۔درخواست گزار نے استدعا کی کہ عامر لیاقت کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ملک نور اعوان نے درخواست کے ساتھ عامرلیاقت کے ٹوئٹڑ اکانٹ کے اسکرین شاٹس بھی منسلک کیے۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…