بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ریلوے مسافر ٹرین ڈرائیور کی حاضر دماغی کام کر گئی ، ٹرین کو ایک بڑے حادثے سے بچا لیا

datetime 2  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک وال(آن لائن )ملکوال سے پنڈ دادنخان جانے والی ریلوے مسافر ٹرین کے ٹریک پر آندھی سے درخت اکھڑ کر گرپڑا تھاجس کو دیکھ کر انجن ڈارئیور نے حاضر دماغی سے ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین کو حادثے سے بچا لیا،ٹرین ایک گھنٹہ تاخیر سے ٹریک کلیئر ہونے کے بعد روانہ کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق ملکوال سے صبح 8 بجے پنڈ دادنخان جانے والی مسافر ٹرین

جب چالیسا ریلوے اسٹیشن کے قریب پہنچی تو رات کو آنے والے آندھی و طوفان سے درخت اکھڑ کر ریلوے ٹریک پر گرا ہو ا تھا جس کو دیکھ کر ریلوے انجن کے ڈارئیور نے ایمرجنسی بریک لگا کر ٹرین کو حادثے سے بچا لیاجس کے بعد ریلوے اہلکاروں نے درخت کو کاٹ کر ٹریک سے ہٹا دیا اور ٹرین ایک گھنٹے کی تاخیر سے پنڈدادنخان کے لئے روانہ کر دی گئی ۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…