پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

فضائی آلودگی سے ہر سال کتنے لاکھ افراد موت کی وادی میں چلے جاتے ہیں ،اقوام متحدہ کی رپورٹ میں خوفناک انکشاف

datetime 3  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جنیوا(آن لائن) اقوام متحدہ کے صحت کے امور سے متعلق ادارے ڈبلیو ایچ او کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فضائی آلودگی ہر سال 70 لاکھ افراد موت کے گھاٹ اتار دیتی ہے،ایشیا اور افریقہ کے ممالک میں فضائی آلودگی سب سے زیادہ ہے۔گزشتہ روز اقوام متحدہ کے صحت سے متعلق ادارہ ڈبلیو ایچ او کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں کہا گیا کہ فضائی آلودگی ہر سال پوری دنیا میں 70لاکھ افراد کی زندگی نگل لیتی ہے،رپورٹ کے مطابق دنیا

میں ہر 10 میں سے 9 افراد آلودہ ہوا میں سانس لے رہے ہیں،فضائی آلودگی ہر سال 70 لاکھ افراد کو موت کی وادی میں دھکیل دیتی ہے۔دل کی بیماریوں،سٹروک اور پھیپھڑوں کے کینسر کے شکار ایک چوتھائی لوگ ماحولیاتی آلودگی کیوجہ سے بیمار پڑتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے دنیا کے 4 ہزار 300 شہروں کے تجزئیے کے بعد جاری رپورٹ میں کہا کہ ایشیا اور افریقہ کے غریب ممالک میں ماحولیاتی آلودگی سے مرنیوالوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…