جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

جس کے پاس 5 سا ل سے ایک صوبہ ہے وہ صرف تقریریں کررہا ہے‘احسن اقبال

datetime 30  اپریل‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ جس کے پاس 5 سا ل سے ایک صوبہ ہے وہ صرف تقریریں کررہا ہے ۔وزیردخلہ احسن اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کی تقریر پرردعمل دیتے ہوئے کہا کہ تقریرکا اسکرپٹ2011ء کا تھا۔انہوں نے کہا کہ جس کے پاس 5 سا ل

سے ایک صوبہ ہے وہ صرف تقریریں کررہا ہے، کیا عمران خان نے زندگی میں کبھی ایک دن کوئی سرکاری دفترچلایا۔وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کسی ایسے ڈینٹسٹ کے پاس جائیں گے جس نے ایک دن بھی پریکٹس نہ کی ہو؟۔ انہوں نے ڈاکٹرعارف علوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ حقیقت پسند بنیں۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…