جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

لاہورئیوںے تحریک انصاف کو مسترد کر دیا، اکتوبر 2010کی نسبت تحریک انصاف کا مینار پاکستان جلسہ چھوٹانکلاکتنے لوگ تھے؟ ٹی وی کیمروں نے بھانڈا پھوڑ دیا،ن لیگ کا بھی دعویٰ سامنے آگیا

datetime 30  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے ترجمان سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ اکتوبر 2010 کے پی ٹی آئی کے لاہور کے جلسے کے مقابلے میں پی ٹی آئی کا آج کا جلسہ چھوٹا ہے،پی ٹی آئی نے کے پی کے تمام وسائل آج کے جلسے میں جھونک دئیے ہیں ، لاہور ئیے اس جلسے سے لا تعلق ہیں، جلسے کیلئے باہر سے لوگ لائے گئے ۔اتوار کواپنے بیان میں سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہاکہ اکتوبر 2010 کے پی ٹی آئی کے لاہور کے جلسے کے مقابلے میں پی ٹی آئی کا آج کا جلسہ چھوٹا ہے –

انھوں نے کہاکہ پی ٹی آئی نے کے پی کے تمام وسائل آج کے جلسے میں جھونک دئیے ہیں – لاہور ئیے اس جلسے سے لا تعلق ہیں ۔ جلسے کیلئے باہر سے لوگ لائے گئے ہیں ۔ یہ زندہ دلان لاھور کا جلسہ نہیں ۔دوسری جانب  صحافتی حلقوں کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے کی ٹی وی کیمروں کے ذریعے جلسے کی فل کوریج کی گئی جبکہ اس موقع پر ڈرون کے ذریعے جلسے کی انتہا کو ناپا گیا ، تجزیہ کاروں کا بھی یہی کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا جلسہ 2010کی نسبت چھوٹا تھا۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…